کے الیکٹرک نے صارفین کی سہولت کے لیے لیاری کے علاقے میں ہمقدم کیمپ کا انعقاد کیا جس میں 1200 سے زائد صارفین نے شرکت کی۔


کے الیکٹرک نے صارفین کی سہولت کے لیے لیاری کے علاقے میں ہمقدم کیمپ کا انعقاد کیا جس میں 1200 سے زائد صارفین نے شرکت کی۔ کیمپ میں موجود صارفین کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے لیے بقایاجات کی قسطوں میں ادائیگی،

نیا کنیکشن اور خراب میٹرکی تبدیلی کی خدمات فراہم کی گئیں۔

======================