گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے عراق کے سفیر Hamed Abbas Lafta کی اسلام آباد میں ملاقات

Request for tickers please

کراچی ( فروری 22 )

٭گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے عراق کے سفیر Hamed Abbas Lafta کی اسلام آباد میں ملاقات

٭دوطرفہ تعلقات ، سرمایہ کاری ، باہمی تجارت میں اضافہ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

٭پاک عراق تعلقات حکومت ہی نہیں بلکہ عوامی سطح پر بھی قائم ہیں ۔ گورنر سندھ

٭عراق میں مقدس مقامات سے پاکستانی قوم جذباتی لگاﺅ رکھتے ہیں۔ گورنرسندھ

٭پاکستان ہمیشہ عراق سے تعلقات کو خاص اہمیت دیتا ہے ۔ گورنرسندھ

٭پاکستان کو ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں ۔ عراقی سفیر