گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جضرت دولہا شاہ سبزواری کے مزار پر حاضری


درخواست برائے ٹکرز
کراچی ( فروری 14 )

٭ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جضرت دولہا شاہ سبزواری کے مزار پر حاضری * متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھی ان کے ہمراہ تھے
٭ملک کی تعمیر وترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعا * وہاں موجود زائرین سے ان کے مسائل معلوم کئے
٭ بزرگان دین کے مزارات پر حاضری سے دلی سکون ملتا ہے گورنر سندھ
٭برصغیر میں اسلام اولیائے کرام کی بدولت بھیلا ، کامران خان ٹیسوری