بہار رنگ کے عنوان سے اسلام آباد میں سجایا گیا وومن گالا ، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت ، طلباء کا مختلف پروجیکٹس کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا اظہار ،

بہار رنگ کے عنوان سے اسلام آباد میں سجایا گیا وومن گالا ، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت ، طلباء کا مختلف پروجیکٹس کے

ذریعے اپنی صلاحیتوں کا اظہار ، مہمان خصوصی سمیت یہاں آنے والے عوام کی بڑی تعداد نے

بہار رنگ کی مناسبت سے لگائے گئے اسٹالز اور انتظامات کو سراہا ، ایسے پروگرام مسلسل اور زیادہ تعداد میں ہوتے رہنے


چاہیے شرکا کا اظہار خیال ، ڈاکٹر طاہرہ شاہد کی خصوصی شرکت، وہ توجہ کا مرکز رہیں ۔
===================