پی ایس ایل کا میچ انشاء اللہ 5 فروری کو کوئٹہ میں کھیلا جائے گا۔

پی ایس ایل کا میچ انشاء اللہ 5 فروری کو کوئٹہ میں کھیلا جائے گا۔

شاہد آفریدی کرکٹ اکیڈمی زیر تعمیر ہے۔

چیف سیکرٹری بلوچستان نے اجلاس میں پیش رفت اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔

پی ایس ایل سیزن 8 سال 2023 میں کرکٹ کا ایک بڑا ایونٹ ہوگا۔

چیئرمین پی سی بی نجم عزیز سیٹھی کوئٹہ میں میچ کرانے کے خواہشمند ہیں

یہ خواتین کرکٹرز کا دوستانہ میچ ہوگا جس میں بین الاقوامی کھلاڑیوں کی بھی شرکت ہوگی۔
====================