خدمت میں سب سے آگے “سندھ “مطلب پیپلز پارٹی


پہلے RTS بٹھایا اس بار الیکشن کمیشن کو ہی لٹا لیا ، جماعت اسلامی کو پھر دھوکہ دیکر مارا گیا ، پیپلز پارٹی سے تازہ حلالہ ، معافی تلافی میں کراچی حیدر آباد کی سلطنتیں دان کردی گئیں ، پی ٹی آئ کا وہی حال کیا جو جوان طوائفیں مکار بوڑھی نائکہ کا کرتی ہیں اور جو خود خان نے گیارہ سو ارب کا اعلان کرکے کراچی والوں کے ساتھ کیا تھا ، نائ حلوائ اور نانبائ پولنگ اسٹیشنوں سے جیت گئے ، جیتنے والوں کے حلیے اور شکلیں بتا رہی ہیں بیرونی حملہ آور قبضہ کرچکے ، بائیکاٹ کرنے والی چوتھی پارٹی نے ذیادہ کام دکھایا یا الطاف حسین ، متحدہ نے یا پھر آفاق احمد نے سنئیے دنیا کے سب سے بڑے کھنڈر پر حملہ آوروں کی فتح کی کہانی آفاق فاروقی سے زیر نگاہ ویلاگ میں

https://www.youtube.com/watch?v=4uIq-LZytQg

=================