سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سال 2023 نئے عزم اور نئے جذبے کے ساتھ سرگرم عمل ، ادارے کا دائرہ کار صوبے کے مختلف شہروں تک پھیل چکا ہے کراچی حیدرآباد لاڑکانہ میں شہری اس ادارے کی کارکردگی کی وجہ سے صفائی کی بہتری پر خوش ہیں ۔

گزشتہ برس بھی اس ادارے نے کامیابی کے ساتھ اپنے دائرہ کار کو بڑھاتے ہوئے عوامی خدمات کے حوالے سے نمایاں کردار ادا کیا اب یہ ادارہ کراچی کے بیشتر علاقوں میں خدمات انجام دے رہا ہے جہاں گھر کچرا اکٹھا کرنا اور گلیوں سڑکوں کی صفائی کا نظام بہتر بنا دیا گیا ہے

اسی طرح حیدرآباد شہر میں گلیوں اور سڑکوں کی صفائی کی جا رہی ہے اور لاڑکانہ شہر میں بھی اس ادارہ کی نمایاں کارکردگی نظر آرہی ہے اور شہری اس ادارے کے آنے کی وجہ سے صفائی کی صورتحال میں بہتری پر خوش ہیں

اور انہیں یقین ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ ادارہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جائے گا اس ادارے کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ کسی بھی علاقے سے شکایت موصول ہونے پر فوری ایکشن لیا جاتا ہے جدید ٹیکنالوجی اور مواصلاتی رابطوں سے صورتحال کی نگرانی کی

جاتی ہے اور پھر اس جگہ پر فالو اب بھی کیا جاتا ہے ۔ ادارہ کے مینجنگ ڈائریکٹر زبیر چنہ کی سربراہی میں

اس ادارے کی پوری ٹیم کی خدمات قابل تعریف اور لائق تحسین ہیں شہریوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے علاقوں شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا ساتھ دیں ۔
========================