ٹنڈوالہ یار. پریس کلب کے سالانہ الیکشن. 2023 کا انعقاد متفقہ رائے سے. ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی نئی کابینہ 2023 بنا مقابلہ کامیاب شہریوں کی جانب سے مبارکبادکا سلسلہ جاری

ٹنڈوالہ یار. پریس کلب کے سالانہ الیکشن. 2023 کا انعقاد متفقہ رائے سے. ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی نئی کابینہ 2023 بنا مقابلہ کامیاب شہریوں کی جانب سے مبارکبادکا سلسلہ جاری شہریوں کی جانب سے نومنتخب صدرر کی قیادت میں ریلی آتش بازی کا مظاہرہ. تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے سالانہ انتخابات پریس کلب میں منعقد ہوئے. جس میں تمام میمبران کے باہمی مشاورت اورمتفقہ رائے سے 2023 کی نئی کابینہ کا اعلان کیا گیا جس میں صدرعبد الرشید جعفری (اب تک چینل ) سئینر نائب صدر سید نصیر شاہ(مہران ٹی وی)نائب صدر راجہ ساجد (عبرت اخبار)جنرل سیکرٹری غلام رسول درس (سندھ ٹی وی )جوائنٹ سیکرٹری حسرت لغاری(عوامی آواز,فننانس سیکرٹری مستجاب الرحمن مدنی(جنگ جیو نیوز)اطلاعات سیکرٹری خمیسو داودانی(سندھ اخبار) آفس سیکرٹری میرحسن اویسی(جناح اخبار) منتخب ہوئے جبکہ عبدالطیف (آج ٹی وی) ساجد آفریدی(ایکسپریس)بابویونس
(انتخاب),وحیدفرازقریشی(ڈان نیوز)اورصائمہ قریشی (نجات )ایکزیکیٹیو کمیٹی کے میمبر منتخب ہوئے پریس کلب کے الیکشن کامیابی کے اعلان کے بعدشہری تاجر سیاسی لوگ پریس کلب پہنچ گے اور لوگوں نے مبارکباد دینے کے ساتھ پھولوں کے ہار پہنائے. نوجوانوں نے زبردست آتش بازی کا مظاہرہ کیا اور نومنتخب کابینہ کو ریلی کی صورت میں شہر کا گشت کیا
========================================