روزنامہ دنیا کے انچارج مانیٹرنگ ڈیسک اور سینیئر صحافی وممبر کراچی پریس کلب افتخار جمیل جعفری آج بدھ 14 دسمبر 2022 کی صبح انتقال کرگئے….

انا للہ وانا الیہ راجعون…

روزنامہ دنیا کے انچارج مانیٹرنگ ڈیسک اور سینیئر صحافی وممبر کراچی پریس کلب افتخار جمیل جعفری آج بدھ 14 دسمبر 2022 کی صبح انتقال کرگئے….

مرحوم کے صاحبزادے وقار جمیل کے مطابق نماز جنازہ جمعرات کو بعد نماز ظہر بخاری مسجد پہلوان گوٹھ قبرستان نزد حبیب یونیورسٹی گلستان جوہر میں ادا کی جائے گی.تدفین پہلوان گوٹھ قبرستان میں ہی ہوگی.

.جنازہ مرحوم کی رہائش گاہ C-12 سفاری بلیسنگ گلستان جوہر بلاک 12 نزد سندھ بلوچ سوسائٹی سے ایک بجے دن اٹھایا جائی