کےالیکٹرک کے سی ای او اور سی پی او نے صارفین کو ذاتی طور پر نیا اور ہرا بل پنہچایا اور اس کے فوائد سے بھی آگاہ کیا.

کےالیکٹرک کے سی ای او اور سی پی او نے صارفین کو ذاتی طور پر نیا اور ہرا بل پنہچایا اور اس کے فوائد سے بھی آگاہ کیا.

ہرا بل کو متعارف کروانے کا مقصد کاربن کے اخراج کو کم کرنا ہے جو کہ اقوام متحدہ کے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ گولز کے عین مطابق ہے۔

ماحول کے تحفظ کیلئے ہمارے آج لیے گئے انفرادی اور اجتماعی اقدام ہی ہمارے کل کو سنواریں گے-