لاڑکانہ تھانہ باکرانی کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ لاڑکانہ مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوچکا ہے ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران

لاڑکانہ تھانہ باکرانی کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ

لاڑکانہ مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوچکا ہے ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران

لاڑکانہ ڈاکوں کے دیگر دو ساتھیوں کے فرار ہوئے ہیں ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران

لاڑکانہ پولیس مفرور دو ملزمان کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن کر۔رہی ہے ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران

لاڑکانہ ہلاک ڈاکو کی شناخت اور کرمنل ریکارڈ آپریشن کے بعد جاری کیا جائے گا ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران۔
رپورٹ محمد عاشق پٹھان
======================================