لاڑکانہ پولیس کی جانب سے جوئے کے اڈوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری لاڑکانہ کے دڑی تھانہ کی حدود میں واقع جوئے کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ

لاڑکانہ پولیس کی جانب سے جوئے کے اڈوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

لاڑکانہ کے دڑی تھانہ کی حدود میں واقع جوئے کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ

لاڑکانہ جوئے کے اڈے پر کاروائی کر کے 9 ملزمان کو گرفتار کیا اے ایس پی لاڑکانہ عتیق الرحمان

لاڑکانہ گرفتار ملزمان کے نقد رقم بھی برآمد کی گئی مقدمہ درج کیا جاچکا ہے اے ایس پی لاڑکانہ

لاڑکانہ پولیس جوئے کے اڈوں، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کر رہی ہے اے ایس پی لاڑکانہ
رپورٹ محمد عاشق پٹھان
=============================