ایک اور فارما کمپنی کا آپریشن پاکستان میں بند کرنے کا فیصلہ ، 40 میں سے اٹھارہ کمپنیاں آپریشن محدود یا بند کر چکی ہیں ۔ ادویات کا بحران بڑھ رہا ہے ماہرین کا انتباہ ۔

ایک اور فارما کمپنی کا آپریشن پاکستان میں بند کرنے کا فیصلہ ، 40 میں سے اٹھارہ کمپنیاں آپریشن محدود یا بند کر چکی ہیں ۔ ادویات کا بحران بڑھ رہا ہے ماہرین کا انتباہ ۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مختلف فارما کمپنیوں کا آپریشن محدود یا بند ہو رہا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 بڑی کمپنیوں میں سے اٹھارہ کمپنی اپنا آپریشن محدود یا بند کر چکی ہیں جبکہ ایک اور فارما کمپنی میں اپنا آپریشن محدود کر دیا ہے ذرائع کے مطابق پہلی بار ماں نے اپنا آپریشن پاکستان میں محدود یا بند کرنے پر غور کیا ہے اور فارما سیکٹر سے وابستہ شخصیات اور ملازمین کے لیے یہ کوئی اچھی خبر نہیں ہے ماہرین کے مطابق پاکستان میں ادویات کا بحران سر اٹھا رہا ہے اور اگر حکومت نے فوری اقدامات نہ کیے تو یہ بحران شدت اختیار کرسکتا ہے ۔
================