کراچی کی نجی بینکوں کی بدمعاشیاں عروج پر جاری اپنے ہی برانچ کے اکاؤنٹ ھولڈر پر نجی گارڈ اور مئنیجر کا تشدد

کراچی(رپورٹ تقی حیدر) کراچی کی نجی بینکوں کی بدمعاشیاں عروج پر جاری اپنے ہی برانچ کے اکاؤنٹ ھولڈر پر نجی گارڈ اور مئنیجر کا تشدد. تفصیلات کے مطابق نجی بیئنک الفلاح برانچ سیکٹر 11بی نارتھ کراچی کا اکاؤنٹ ھولڈر شجاعت خان پر نجی گارڈ اور مئنیجر کا بیہمانہ تشدد مغلضات اور چہرے پر بٹ مارے گئے جس سے وہ زخمی ہوگیا .گورنر اسٹیٹ بیئنک آف پاکستان فل فور نوٹس لے کر الفلاح بینک سیکٹر 11بی برانچ مئنیجر اور نجی گارڈ کے خلاف کاروائی کی جائے اور ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائے.
=================