دوسروں کو کرپٹ کہنے والا آج خود باضابطہ بدعنوان ثابت ہوا، ناصر شاہ


صوبائی وزیر بلدیات ناصر شاہ کا عمران خان کی نااہلی پر ردعمل

عمران خان دوسروں کو کرپٹ کہنے والا آج خود باضابطہ بدعنوان ثابت ہوا، ناصر شاہ

ہم سیاستدانوں کی نااہلی کو اچھا نہیں سمجھتے، ناصر شاہ

لیکن سیاسی مخالفین کو نااہل کرنے کی سازش کرتے کرتے آج عمران خود نااہل ہوگیا، ناصر شاہ

اس کو کہتے ہیں مقافات عمل جس کا شکار آج عمران خود ہوا، ناصر شاہ

پی ٹی آئی اب نہ صرف بٹ چکی بلکہ اس کے جعلی دانشور دوسری پارٹیوں سے رجوع کرینگے، ناصر شاہ

شہباز گل کی میڈیا سے بات چیت سے ظاہر ہو رہا ہے کہ اس کا سافٹ ایئر اپڈیٹ ہونا باقی ہے، ناصر شاہ