ضلع شکارپور کے علاقے مدئیجی تھانہ کی حدود میں گائوں نوشیرو ابڑو میں مبینہ طور پر کارتوس بھرتے ہوئے دھماکہ ہوگیا پولیس

لاڑکانہ عاشق پٹھان سے

ضلع شکارپور کے علاقے مدئیجی تھانہ کی حدود میں گائوں نوشیرو ابڑو میں مبینہ طور پر کارتوس بھرتے ہوئے دھماکہ ہوگیا پولیس

کارتوس دھماکے میں دو افراد ساگر علی شاہ اور آزاد بروہی زخمی ہوگئے پولیس

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے چانڈکا اسپتال لاڑکانہ لایا گیا پولیس

واقع کی تحقیقات کر رہے ہیں، کہ کارتوس اور بارودی مواد کہاں سے آیا پولیس

سی ٹی ڈی لاڑکانہ بھی واقع کی تحقیقات کرے گی پولیس
===================