شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی تعلقہ سکرنڈ کے قریب سیلاب سے متاثر گاوَں مستی خان چانڈیو آمد


ٹکرز

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی تعلقہ سکرنڈ کے قریب سیلاب سے متاثر گاوَں مستی خان چانڈیو آمد

آصفہ بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کے لیے بنائے گئے ریلیف کیمپ کا دورہ کیا

آصفہ بھٹو زرداری کیمپ میں موجود خواتین میں گھل مل گئیں، متاثرین کے مسائل معلوم کیے

بحرانوں کے دوران سب سے زیادہ متاثر خواتین ہوتی ہیں: آصفہ بھٹو زرداری کی دورے کے بعد ٹوئیٹ

کیمپوں میں رہائش کے دوران اور اس کے بعد ہمیں خواتین اور بچوں پر توجہ مرکوز رکھنے کی ضرورت ہے: آصفہ بھٹو زرداری

کیونکہ خواتین اور بچے سب سے زیادہ کمزور ہوتے ہیں: آصفہ بھٹو زرداری