معروف ماڈل ایان علی کو دوبارہ سیاستدانون کے خلاف استعمال کرنے کا پلان۔ لندن سے چوری ھونے والی کار اسکینڈل کے حوالے سے تحقیقاتی ادارے ملزم تک تو نہ پہچ سکے البتہ


معروف ماڈل ایان علی کو دوبارہ سیاستدانون کے خلاف استعمال کرنے کا پلان۔ لندن سے چوری ھونے والی کار اسکینڈل کے حوالے سے تحقیقاتی ادارے ملزم تک تو نہ پہچ سکے البتہ


یہ انکشاف کرنے کی کوشش کی جا رھی ہے کہ ملزم جس فلیٹ میں رہتا ھے پہلے ایان علی وھان رھتی تھی۔

تحقیقاتی ادارے اس بات میں ماہر ہو گے ہیں کہ اصل ملزمان کو بچانے کے لیے واردات میں

کیسی حسینہ کا نام شامل کر دو لوگون کی توجہ اس طرف لگا کر ملزمان کو بچا لیا جاے۔ ایان علی گذشتہ کی سالون سے ملک سے باہر ھے۔


کار اسکینڈل ایک بڑا فراڈ ہے اس میں بہت سے بڑے نام ملوث ہو سکتے ہیں جن کو بچانے کے لیے کسٹم محکمہ خارجہ اور ایف بی ار کی مرضی کے بغیر یہ کام نا ممکن ہے
====================