،شہری پانی کا استعمال احتیاط سے کریں۔- لائنوں کا مرمتی کام،4ہائیڈرنٹ سے پانی کی سپلائی معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)دھابیجی پر پھٹنے والی لائنوں کے مرمتی کام کی وجہ سے واٹر بورڈ نے چارہائیڈرنٹ سے عارضی طور پر پانی کی سپلائی معطل کر دی ، ان میں صفورا، لانڈھی، نیپا اور شیرپاؤ ہائیڈرنٹ شامل ہیں انچارج ہائیڈرنٹ سیل واٹر بورڈ کے


مطابق مرمتی کام مکمل ہونے پر تمام ہائیڈرنٹس سے معمول کے مطابق فراہمی شروع کردی جائے گی،شہری پانی کا استعمال احتیاط سے کریں۔

===============================