سابق چیرمین نیب جاوید اقبال کی جانب سے طیبہ گل کو ہراساں کرنے کامعاملہ وفاقی حکومت نے تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا

سابق چیرمین نیب جاوید اقبال کی جانب سے طیبہ گل کو ہراساں کرنے کامعاملہ


وفاقی حکومت نے تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا

3 رکنی تحقیقاتی کمیشن کی سربراہ نیشنل کمیشن ہیومن رائٹس کی چیرپرسن ربیہ جویری آغا ہوں گی . کمیشن کے ارکان میں انیس ہارون اور ندیم اشرف شامل ہیں


===============================