پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) میں پہلی خاتون پائلٹ مریم مجتبٰی راٹھور کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے

راٹھور خاندان کے لیے ایک اور اعزاز


پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) میں پہلی خاتون پائلٹ مریم مجتبٰی راٹھور کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے. یہ بات ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے. اللہ تعالی مریم مجتبٰی کو مزید ترقی دے اور حفاظت فرمائے. آمین
==========================================
ایک اور خاتون مریم مجتبیٰ راٹھور نے قومی کرئیر پی آئی اے میں بطور پائلٹ شمولیت اختیار کر لی۔ ان کا تعلق آزاد کشمیر سے تھا۔