عمران خان سے نہ صرف پاکستان بلکہ تمام عالم اسلام کے ھیرو بن چکے ھیں پاکستان میں انہیں قائداعظم جونیئر کا خطاب دیا گیا ھے اور اسلامی دنیا میں ان کو ھیرو تسلیم کیا جاتا ھے : پاکستان تحریک انصاف بریڈ فورم – نواز خان

اٹک(مہتاب منیرخان سے)

عمران خانسے نہ صرف پاکستان بلکہ تمام عالم اسلام کے ھیرو بن چکے ھیں پاکستان میں انہیں قائداعظم جونیئر کا خطاب دیا گیا ھے اور اسلامی دنیا میں ان کو ھیرو تسلیم کیا جاتا ھے پاکستان اور اسلام کیلئے ان کی خدمات تاریخ میں سنہری حروف سے


لکھی جائیں گی ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف بریڈ فورم برطانیہ کے رھنما نواز خان اور زبیرخان زوبی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اقوام متحدہ میں ناموس رسالت اور اسلام کا مقدمہ جس احسن طریقے سے لڑا ھے تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی اسلام کیلئے ان کی ان تھک کوششوں کی بدولت ھر سال 15 مارچ کو اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن منایا جائے گا

اس تاریخی اقدام کی بنا پر ان کا نام رھتی دنیا تک زندہ و جاوید رھے گا انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ھیں جنہوں نے عمران خان جیسے ھیرے کی قدر کی اور وہ وقت دور نہیں جب امت مسلمہ کا یہ ھیرو ایک بار پھر پاکستان


کی باگ ڈور سنبھالے گا اور نصاب سیرت النبی ووٹ قرآن پاک شامل کرنے جیسے دیگر تاریخی اقدامات کرے گا


جس سے ھماری آنے والی نسلوں کی دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت بھی بہتر ھوگی ۔