وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ضلع شیرانی موسی خیل کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے اقدامات سے متعلق ویڈیو لنک کے ذریعے اعلی سطحی اجلاس۔

وزیراعظم پاکستان/اعلی سطحی اجلاس

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ضلع شیرانی موسی خیل کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے اقدامات سے متعلق ویڈیو لنک کے ذریعے اعلی سطحی اجلاس۔

اجلاس میں وزیراعلٰی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو، وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع، کورکمانڈر بلوچستان، چیف سیکرٹری بلوچستان اور دیگر نے شرکت کی۔

‏ضلع شیرانی و موسی خیل کے جنگلات میں آتشزدگی پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اجلاس کو بریفنگ

پاک آرمی، رینجرز ، ایف سی اور لیویز کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ اجلاس کو بریفنگ

دشوار گزارپہاڑی علاقہ ہونے کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ جنگلات

پاک فوج اور متعلقہ ادارے جانفشانی سے کام کر رہے ہیں، بریفنگ

امید ہے جلد صورت حال پر قابو پالیاجائےگا۔وزیراعظم محمدشہباز شریف

تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، وزیراعظم

آگ پر جلد از جلد قابو پا لیا جائے گا، اجلاس سے خطاب
===========================================