پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر علی زیدی نے ضلع میرپورخاص کے عہدیداروں کا اعلان اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے


پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر علی زیدی نے ضلع میرپورخاص کے عہدیداروں کا اعلان اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ضلعی صدر آفتاب حسین قریشی، سینئر نائب صدر رزاق سومرو، نائب صدورشفیق نومی، عرفان شیخ، جنرل سیکریٹری عزیز حسین لغاری، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری ریاض شاہ، سیکریٹری فنانس نعیم چغتائی، اور سیکریٹری انفارمیشن شہروز رضا کو نومذد کیا گیا ہے نو منتخب عہدیداروں کا کارکنوں کی جانب سے مبارک بادد ی گئی اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے ٭٭

میرپورخاص == تحسین احمد خان ===

===================================