پاکستانی طلبہ کو امریکہ میں مفت تعلیمُ کے مواقع فراہم کرنے والی معروف پاکستان ھیریٹج فاونڈیشن کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا انعقاد

پاکستانی طلبہ کو امریکہ میں مفت تعلیمُ کے مواقع فراہم کرنے والی معروف پاکستان ھیریٹج فاونڈیشن کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا انعقاد
رکن کانگریس ایل گرین کا تعلیم اور انسانی بہبود کے شعبے میں فاونڈیشن کی قابل تحسین خدمات پر سلمان رزاقی کو خراج تحسین ،کانگریس کی طرف سے تعریفی سند بھی پیش کی


سلمان رزاقی اور دیگر مقررین نے فاونڈیشن کی کارکردگی ہر روشنی ڈالی

تقریب کی نظامت معروف بینکار مریم خان نے کی


گنجائش سے زیادہ لوگ امڈ آئے ،منتظمین کو ہنگامی بنیادوں پر اضافی طعام کے انتظامات کرنے پڑگئے


تقریب میں قونصل جنرل پاکستان ابرار ہاشمی فورٹ بینڈ کاونٹی کے جج کے پی جارج


سمیت متعدد منتخب نمائندوں سرکاری حکام اور عمائدین کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی


================================