مونس علوی نے کئی مرتبہ تنہا چائے پر لے جانے کی کوشش کی ۔جسمانی ساخت سے متعلق تبصرہ کیے ۔فحش ٹک ٹاک ویڈیوز کے حوالے دیئے


کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کیا خلاف درخواست گزار مہرین عزیز نے الزامات کی بارش کر دی ۔صوبائی محتسب کی عدالت میں بیان قلمبند۔
تفصیلات کے مطابق درخواست گزار مہرین عزیز اپنے وکیل علی عطا کے ساتھ صوبائی محتسب جس شاہ نواز طارق کی


عدالت میں پیش ہوئیں اور کے الیکٹرک کے سربراہ مونس علوی کیخلاف بیان قلم بند کر اتے اوئے سنگین الزامات کی بارش کر دی ۔

انہوں نے صوبائی محتسب کی عدالت کو بتایا کہ مونس علوی نے کئی مرتبہ تنہا چائے پر لے جانے کی کوشش کی


۔جسمانی ساخت سے متعلق تبصرہ کیے ۔فحش ٹک ٹاک ویڈیوز کے حوالے دیئے ۔جنسی ہراسانی کیس میں سابقہ میڈیا کنسلٹنٹ مہرین عزیز نے سی ای او کے الیکٹرک

کے خلاف جرات مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیان قلمبند کرادیا انہوں نے اپنے بیان میں ایک الیکٹرک کے سربراہ کے


خلاف الزامات کا انبار لگا دیا ۔انہوں نے بتایا کہ نیپرا کی میٹنگ میں خاتون نے سیای او پر خواتین سے بدتمیزی کا الزام لگایا ۔بیان قلمبند کرنے کے بعد محتسب کی عدالت نے مزید سماعت 26 مئی تک ملتوی کردی اگلی سماعت پر بیان


پر جرح کی جائے گی ۔یاد رہے کہ موت سب کی عدالت کے نوٹس کے خلاف

کے الیکٹرک سی ای او نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا لیکن سندھ ہائی کورٹ نے ان کی درخواست مسترد کر دی جس کے بعد محتسب کی عدالت میں مقدمے کی سماعت آگے بڑھاتے ہوئے


شکایت کرنے والی خاتون ماہرین عزیز اور ان کے وکیل کو سنا گیا ۔

====================================