وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی بلقیس ایدھی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا وزیراعلیٰ سندھ نے بلقیس ایدھی کو پھول بھیجے،

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی بلقیس ایدھی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

وزیراعلیٰ سندھ نے بلقیس ایدھی کو پھول بھیجے،


وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی وزیر شہلا رضا کو بلقیس ایدھی کی عیادت کرنے کی ہدایت

بلقیس ایدھی کو اگر علاج معالج کیلئے کسی بھی چیز کی ضرورت ہو تو سندھ حکومت کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، وزیراعلیٰ سندھ

===========================