امر بالمعروف جلسہ , پی ٹی آئی کے جلسے کے حوالے سے مختلف شوبز شخصیات کے سوشل میڈیا پر پیغامات اور وزیراعظم کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے

امر بالمعروف جلسہ

پی ٹی آئی کے جلسے کے حوالے سے مختلف شوبز شخصیات کے سوشل میڈیا پر پیغامات اور وزیراعظم کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے

Jeeveypakistan.com

شوبز فنکار کی بڑی تعداد عمران خان کی کرپشن کے خلاف جدو جہد کی حامی ہے اور کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کررہی ہے