ایڈ ہاک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر جاوید ستارچئیرمین ڈاکٹر عثمان اور پرووانشنل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین ڈاکٹر زبیر ظاہرنے ورسک روڈ پیپل سٹاپ کے قریب پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کے گرنے پر افسوس کا اظہار


پشاور(جہانزیب راشد)ایڈ ہاک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر جاوید ستارچئیرمین ڈاکٹر عثمان اور پرووانشنل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین ڈاکٹر زبیر ظاہرنے ورسک روڈ پیپل سٹاپ کے قریب پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کے گرنے پر افسوس کا اظہار اور اسکے نتیجے میں شہید ہونے والے پائلٹس کے لواحقین کیلئے صبر اور شہداء کی شہادت کی قبولیت کی دعا کی ۔ کل پورے خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز شہداء کے اعزازمیں انہیں خراج تحسین پیش کرنیکے لئے صبح دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرینگے ۔
========================