اسٹار مارکیٹنگ کے زیراہتمام اسٹار عالمی مشاعرہ ۔۔۔23 مارچ کو منعقد ہو گا ۔

اسٹار مارکیٹنگ کے زیراہتمام اسٹار عالمی مشاعرہ ۔۔۔23 مارچ کو منعقد ہو گا ۔

اسٹار مارکیٹنگ کے زیراہتمام اسٹار عالمی مشاعرہ ۔۔۔23 مارچ کو منعقد ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کی شام ۔۔۔۔۔۔شعر و سخن کے نام ۔۔۔۔۔۔۔اسٹار مارکیٹنگ کے زیراہتمام بدھ 23 مارچ 2022 کو ایک عظیم الشان عالمی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔جس میں صف اول کے شعراء حاضرین کو اپنے کلام سے نوازیں گے ۔اس مشاعرے کے دعوت نامے واثق نعیم محمود احمد خان اور اخلاق احمد کی جانب سے ارسال کیے گئے ہیں ۔

===============================