آئی جی پنجاب راو¿ سردار علی خان اورڈی پی او رانا شعیب محمود کے احکامات پر پولیس لائنز اٹک میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیاڈی ایس پی فتح جنگ راجہ فیاض الحق نے پریڈ کا معائنہ کیا


اٹک (مہتاب منیرخان سے) آئی جی پنجاب راو¿ سردار علی خان اورڈی پی او رانا شعیب محمود کے احکامات پر پولیس لائنز اٹک میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیاڈی ایس پی فتح جنگ راجہ فیاض الحق نے پریڈ کا معائنہ کیا اور سلامی کے چبوترے پر سلامی لی اس کے بعد مارچ پاس ہوا اور پولیس کے دستے سلامی کے چبوترے کے سامنے سے سلامی دیتے ہوئے گزرے جنرل پریڈ کا مقصد پولیس کے ٹرن آو¿ٹ اور ڈسپلن میں بہتری لانا ہے۔