امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے جماعت اسلامی میرپورخاص کے سابق امیر امجد اقبال سے ان کے والد محترم کے انتقال سینئر صحافی فلک شیر کے گھر جاکر ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پریس سیکریٹری جماعت اسلامی میرپورخاص عبدالرشید شیخ کے والد محترم کے انتقال اور مسجد خیرالمساجد کے امام وخطیب مولانا محمد یوسف و مولانا عرفان الہی کے چھوٹے بھائی حافظ محمد طیّب کے انتقال پر ان کے گھروں پر جاکر پر تعزیت کی

میرپورخاص == تحسین احمد خان === امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے جماعت اسلامی میرپورخاص کے سابق امیر امجد اقبال سے ان کے والد محترم کے انتقال سینئر صحافی فلک شیر کے گھر جاکر ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پریس سیکریٹری جماعت اسلامی میرپورخاص عبدالرشید شیخ کے والد محترم کے انتقال اور مسجد خیرالمساجد کے امام وخطیب مولانا محمد یوسف و مولانا عرفان الہی کے چھوٹے بھائی حافظ محمد طیّب کے انتقال پر ان کے گھروں پر جاکر پر تعزیت کی۔ ان کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نور الہی مغل سیکریٹری محمد رفیق چوھان شکیل احمد فہیم محمد اکرم شیخ اور پریس سیکریٹری عبدالرشید شیخ بھی موجود تھے اس موقع پر انہوں نے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور دعا فرمائی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات کی بلندی و جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین و پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ٭٭