سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارشد حسین شاہ کی معروف سوشل ورکر ظفر عباس سے ملاقات،

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارشد حسین شاہ کی معروف سوشل ورکر ظفر عباس سے ملاقات،

ملاقات میں ارشد حسین شاہ نے جے ڈی سی فاؤنڈیشن پاکستان کے جنرل سیکریٹری ظفر عباس کو پاکستانی پرچم تحفے میں دیتے ہوئے ظفر عباس نے شکریہ ادا کیا،

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارشد حسین شاہ کے بارے میں جے ڈی سی کے جنرل سیکریٹری ظفر عباس کا کہنا ہے کہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ اور اسی طرح ملکوقوم کی خدمت کرتے رہیں،