ریت و مٹی کی ملاوٹ عروج پر ہے مٹی ملا کر بھوسہ بیچنے سے مویشیوں کا نقصان

بھوسے میں ریت و مٹی کی ملاوٹ عروج پر ہے مٹی ملا کر بھوسہ بیچنے سے مویشیوں کا نقصان ہورہا ہے مویشی معدے اور آنتوں کی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں محکمہ لائیواسٹاک فوری طور پر بھوسہ مافیا جن کی گاڑی کا نمبر نمایاں ہے ٹرک نمبر 886۔TKB  کے مالکان اور دیگر لوگوں پر ایف آئی آر کر کے قانونی کاروائی کرے