کورونا وائرس کی نئی لہر کا خدشہ ، وزیراعظم نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا

کورونا وائرس کی نئی لہر کا خدشہ

وزیراعظم نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا

Jeeveypakistan.com

عوام سے احتیاط بڑھانے کی اپیل کرتے ہوئے
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کورونا کا مقابلہ کرتے ہوئے ہم لوگوں کو بھوک سے مار دیں ، کسی صورت قبول نہیں