ٹی ٹوینٹی میچ کی ایک اننگز میں 274 رنز

ٹی ٹوینٹی میچ کی ایک اننگز میں 274 رنز

آسٹریلوی کرکٹ لیگ بگ بیش کے ایک میچ میں یہ ریکارڈ قائم ہوگیا

میچ میلبرن اور رابرٹ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جارہا ہے

یہ اسکور بگ بیش کرکٹ لیگ کا سب سے زیادہ اسکور ہے