امپروومنٹ آف ڈویژن، بارہ پرچوں، شارٹ سبجیکٹ، ایڈیشنل سبجیکٹ، اسپیشل چانس، پچھلے سالوں میں سیکنڈایئر کے ناکام امیدواروں اور 2020ء کے امتحانی نتائج سے غیرمطمئن طلبہ و طالبات کے نتائج کا اعلان بروز بدھ 15دسمبر 2021ء کو شام چار بجے انٹربورڈ کراچی کے کمیٹی روم میں کیا جائے گا

نمبر: بی آئی ای/ پی آر / 734 / 2021
تاریخ: 15 دسمبر 2021ء
پریس ریلیز

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء (پہلے مرحلہ) کے خصوصی امیدواروں (آرٹس ریگولر گروپ) جبکہ دوسرے مرحلہ کے کامرس ریگولرو پرائیویٹ، آرٹس ریگولر و پرائیویٹ کے امپروومنٹ آف ڈویژن، بارہ پرچوں، شارٹ سبجیکٹ، ایڈیشنل سبجیکٹ، اسپیشل چانس، پچھلے سالوں میں سیکنڈایئر کے ناکام امیدواروں اور 2020ء کے امتحانی نتائج سے غیرمطمئن طلبہ و طالبات کے نتائج کا اعلان بروز بدھ 15دسمبر 2021ء کو شام چار بجے انٹربورڈ کراچی کے کمیٹی روم میں کیا جائے گا۔