نریندر مودی کا بھارت تقسیم کی طرف بڑھ رہا ہے

بھارت کی ریاست ناگا لینڈ میں بھارت سے تقسیم کی تحریک میں تیزی

نریندر مودی کی بھارت میں انسان دشمن پالیسیوں کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں

ناگا لینڈ کے باسی بھارت کی مودی سرکار کی ظالمانہ پالیسیوں سے پریشان ہیں