پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ایک مختصر میٹنگ رکھی گئی ‘ جس میں اس مسئلے کو اٹھایا گیا

– پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ایک مختصر میٹنگ رکھی گئی ‘ جس میں اس مسئلے کو اٹھایا گیا پیر امجد حسین (صدر پی ٹی آئی کویت) نے شہریار خان آفریدی سے ملاقات کی اور وزیر داخلہ، وزیر خارجہ اور وزیر اعظم کے ساتھ کویت کے ویزے کے معاملے پر غور کیا۔ اسلام آباد 07 نومبر: 7 ممالک کے تارکین وطن کو کویت کے ویزا کے لیے درخواست دینے کے لیے خصوصی اجازت درکار ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق کویت کی وزارت داخلہ نے اپنی خدمات کا دوبارہ آغاز کرتے ہوئے کمرشل، فیملی اور وزٹ ویزوں کے لیے ویزا کی درخواستیں قبول کرنا شروع کر دیں ہیں۔ اگرچہ 53 ممالک کے لیے ویزے کھولے گئے ہیں لیکن اس فیصلے میں 7 ممالک عراق، یمن، ایران، شام، پاکستان، بنگلہ دیش اور سوڈان کے شہری شامل نہیں ہیں۔ لیکن ان ممالک کو وزارت داخلہ کی خصوصی منظوری سے ویزے جاری کیے جا سکتے ہیں۔ اس مختصر میٹنگ کے دوران ڈاکٹرجہانزیب نے کہا کہا کل میری نور الدین داوڑ سے بات ہوی تھی اور انہوں نے بتایا تھا کہ وہ اج ڈائریکٹر میڈل ایسٹ سے بھی اس معاملے کو پٹ اپ کرینگے اور پیر امجد صاحب نے افریدی صاحب کے ساتھ معاملے کو ترجیحی بنیاد پر لے اکر ہمارے نمایندگی کا حق ادا کیا