چارسدہ معذور شخص نے کبوتروں کے تنازعہ پر بچے کو قتل کردیا۔

پشاور(جہانزیب راشد) چارسدہ معذور شخص نے کبوتروں کے تنازعہ پر بچے کو قتل کردیا۔تفصیلات کیمطابق چارسدہ میں قاتل کا مقتول کے ساتھ کئی دنوں سے کبوتروں پر تنازعہ چلا آ رہا تھا۔  معذور قاتل نے قتل کے بعد خود کو گھر میں بند کیا اور پولیس کو گرفتاری دینے سے انکاری تھا۔ ہجوم نے پولیس کی موجودگی میں قاتل کے گھر پر دھوا بول دیا ۔ مشتعل ہجوم نے معذورقاتل کو گھر کے اندر زندہ جلا ڈالاجبکہ اسکی والدہ بیٹے کو بچاتے ہوئے بری طرح سے جھلس گئی ۔چارسدہ زندہ جل جانے والے معذور قاتل کے خاندان کاتعلق افعانستان سےبتایا جاتا ہے.زرائع