یوم سیاہ کشمیر ریلی ریلی کی قیادت وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کی ریلی پیپلز چورنگی سے مزار قائد تک نکالی گئی

یوم سیاہ کشمیر ریلی

ریلی کی قیادت وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کی

ریلی پیپلز چورنگی سے مزار قائد تک نکالی گئی

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں وزیر توانائی سندھ

پاکستانی عوام کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں امتیاز شیخ

بھارت کی غاصبانہ کاروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں امتیاز شیخ

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کا مسئلہ حل کیا جائے وزیر توانائی امتیاز شیخ کا ریلی سے خطاب