بلوچستان اسمبلی میں پی پی پی کے پارلیمانی لیڈر نواب ثناءاللہ زہری کوئٹہ پہنچنے کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو، اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما بلوچستان اسمبلی میں پی پی پی کے پارلیمانی لیڈر نواب ثناءاللہ زہری کوئٹہ پہنچنے کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو، اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ حکومتی جماعت کے ناراض اراکین اور اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں،

پریس کانفرنس میں پی پی پی بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی، کوآرڈینیٹر برائے بلوچستان امور جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ، جمعیت علمائے اسلام کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری،بی اے پی کے جنرل سیکرٹری سینیٹر منظور کاکڑ، پارلیمانی لیڈر ظہور بلیدی،سردار صالح بھوتانی اراکین صوبائی اسمبلی اور اپوزیشن پارٹیوں کے رہنما بھی موجود ہیں۔