ایس ایم منیر کی جانب سے کینیڈا میں دیئے گئے ظہرانے

یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر کی جانب سے کینیڈا میں دیئے گئے ظہرانے میں ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر،ریجنل چیئرمین حاجی عرفان یوسف ،چوہدری عمررحمان،نوید بخاری،ایس ایم عمران اورعامرشمسی کا گروپ فوٹو