پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالر حیم سے فنکشنل لیگ کلچرل ونگ سندھ کے چیف آرگنائزر اور اداکار محمد علی عیسانی کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالر حیم سے فنکشنل لیگ کلچرل ونگ سندھ کے چیف آرگنائزر اور اداکار محمد علی عیسانی کی ملاقات اس دوران کلچرل ونگ کو سندھ بہر میں مزید فعال کرنے اور دیگر سیاسی معاملات پر تفصیلی گفتگو کی