ڈسٹرکٹ بار کی سیاست میں بڑی تبدیلی اپنے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل کے لئے 30 سے زائد نوجوان وکلاء نے الگ گروپ تشکیل دیدیا الیکشن 2022 دلچسپ اور کانٹے دار ہونے کی توق

راجن پور(ڈسٹرک رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار کی سیاست میں بڑی تبدیلی اپنے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل کے لئے 30 سے زائد نوجوان وکلاء نے الگ گروپ تشکیل دیدیا الیکشن 2022 دلچسپ اور کانٹے دار ہونے کی توقع تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز راجن پور D,B,A   کے ینگ وکلاء نے لیڈنگ لائرز فورم کے نام سے اپنا الگ گروپ تشکیل دیدیا ہے جس کا مقصد نوجوان وکلاء کے حقوق کا تحفظ اور مسائل کا حل ہوگا تشکیل نو کے مطابق سرپرست اعلیٰ محمد عمران ستار رحمانی ایڈووکیٹ سردار محمد حسین خان گورچانی ایڈووکیٹ چیرمین محمد نصراللہ خان مزاری ایڈووکیٹ  صدر چوہدری نبی شیر عطاء ایڈووکیٹ وائس چیئرمین شاہ نو از خان لغاری نائب صدر سردار سبطین خان حسکانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری شیر کلیم خان گوپانگ میڈیا کوآرڈینیٹر عیتق الرحمن بھٹہ باقی ممبران میں تنویر خان دریشک ایڈووکیٹ نعمان اکرم چوہدری ایڈووکیٹ قمر الطاف ماڑھا ایڈووکیٹ ذیشان ستار ایڈووکیٹ فرخ رشید ایڈووکیٹ حقان غریز ایڈووکیٹ راؤ راحیل ایڈووکیٹ سبطین خان گوپانگ ایڈووکیٹ سجاد طاہر بھٹی ایڈووکیٹ ساجد طاہر ایڈووکیٹ کشیمرہ نیاز ایڈووکیٹ نازیہ اشرف ایڈووکیٹ فہد خان دریشک ایڈووکیٹ رئیس محمود ایڈووکیٹ علی رضا سرائی ایڈووکیٹ نور خان ایڈووکیٹ رانا محمد رمضان ایڈووکیٹ فہیم اللہ اعوان ایڈووکیٹ ملک محمد اقبال ایڈووکیٹ عنصرگجر ایڈووکیٹ تیمور ابراہیم ایڈووکیٹ ایاز اسلم ایڈووکیٹ شامل ہیں نوجوان وکلاء پینل کا مقصد نوجوان وکلاء کے حقوق کا تحفظ اور مسائل حل کرنا ہے سرپرست اعلیٰ محمد عمران ستار ایڈووکیٹ نے شرکاء سے خطابکرتے ہوئے کہا کہ وکلاء اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے الیکشن 2022 میں لیڈنگ لائرز فورم کلیدی کردار ادا کریں گا وکلاء کے مسائل کے ساتھ ساتھ بار اور بنچ کے تقدس کے لئے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گئے وکلاء کالونی اور دیگر مطالبات کی منظوری کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے    حسنین عباس سونترہ ڈسٹرکٹ رپورٹر راجن پور