جاوید لطیف کو شوکاز: شہباز شریف نے خود نواز شریف سے بات کی

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) میاں جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کے لئے پارٹی صدر شہباز شریف نےخود پارٹی قائد نواز شریف سے بات کی تھی۔

جاوید لطیف کے خلاف کارروائی کے لئے پارٹی کے بعض رہنماؤں کا دباؤ بھی تھا۔

ن لیگ میں جاوید لطیف اور بعض دیگر رہنماؤں کے درمیان کشیدگی کا معاملہ نظر آرہا