الفلاح بینک کیش وین چوری کیس میں پیش رفت ۔مزید 6 ملزمان گرفتار، تعداد 12 ہوگئی

الفلاح بینک کیش وین چوری کیس میں پیش رفت ۔مزید 6 ملزمان گرفتار، تعداد 12 ہوگئی

کیش وین سے چوری، مزید 6 ملزمان گرفتار، تعداد 12 ہوگئی

آئی آئی چندریگر روڈ پر کیش وین سےچوری میں ملوث مزید 6ملزمان کوگرفتارکرلیاگیا، جس کےبعد گرفتار ملزمان کی تعداد 12ہوگئی،

ایس ایس پی سٹی سرفراز کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 66 لاکھ 54 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے۔گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم حسین شاہ کا والد نیاز بادشاہ بھی شامل ہے۔