منڈو ڈیرو ریلوےاسٹشین کے قریب مال گاڑی کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، پنجاب جانے والا ٹریک متاثر

سکھر(کرائمرپورٹر) منڈو ڈیرو ریلوےاسٹشین کے قریب مال گاڑی کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، پنجاب جانے والا ٹریک متاثرتفصیلات کے مطابق روہڑی روہڑی کے قریب منڈو دیرو ریلوے اسٹیشن کے نزدیک کراچی سے پنجاب کی طرف جانے والی کوئلے سے بھری مال بردار ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں روہڑی ریلوے انتظامیہ نے روہڑی لوکوشیڈ ورکشاپ سے رلیف ٹرین طلب کرلی روہڑی مال بردار ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اترجانے کے باعث اپ ٹریک بلاک ہوگیا ہے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد ریلوئے ٹریک بحال کردیا گی
————————–

وزیراعظم عمران خان رواں ماہ کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔تحریک انصاف حکومت کی جانب سے کراچی میں بڑا منصوبہ شروع ہونے کے قریب ہے۔ وفاقی حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا رواں ماہ 11 ستمبر کو کراچی کے دورے کا امکان ہے۔

———————-

ڈہرکی ٹرین حادثہ کی انکوائری رپورٹ کے مطابق ملت اور سرسید ٹرینوں کا حادثہ ٹریک کا ویلڈڈ جوائنٹ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔ اپ ٹریک کی دائیں ریل کاویلڈڈ جوائنٹ ٹوٹنے کے باعث ملت کی کوچیں ڈاؤن ٹریک پر گریں ،ملت کی ڈاؤن ٹرین پر گری کوچوں سے کراچی جانے والی سر سیدٹرین کے تصادم سے قیمتی جانوِں کا نقصان ہوا ،انکوائری رپورٹ کے مطابق ٹریک کی منٹننس پر کوئی توجہ نہیں دی گئی تھی۔ یاد رہے کہ ڈہرکی حادثہ کے 32 گھنٹے کے بعد منظر عام پر آنے والے جوائنٹ سرٹیفیکیٹ میں بھی حادثہ کی وجہ کلومیٹر 590/7 پر ریل ویلڈڈ جوائنٹ ٹوٹنے کو قرار دیا گیا تھا۔
https://jang.com.pk/news/979729?_ga=2.162732988.1295047376.1630735498-1364297479.1630735498