تیز رفتار لوڈر رکشہ درخت سے جا ٹکرایا جس کے باعث 43 سالہ گوہر جمال ولد احمد علی موقع پر جاں بحق ہو گیا

اٹک(مہتاب مینرخان سے) چائنہ چوک حاجی شاہ روڈ پر تیز رفتار لوڈر رکشہ درخت سے جا ٹکرایا جس کے باعث 43 سالہ گوہر جمال ولد احمد علی موقع پر جاں بحق ہو گیا

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا