لین دین کے تنازعہ میں نوجوان قتل

گوجرانوالہ
علاقہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاون گوجرانوالہ لین دین کے تنازعہ میں عنصر نامی رھائشی کچا ایمن آباد روڈ نوجوان قتل تفصیلات کے مطابق مستغیثث مقدمہ عرفان ولد یعقوب نے تھانہ سیٹلائٹ ٹاون گوجرانوالہ میں ایک قطہ درخواست داخل کی کہ اس کابھائی عنصر جوکہ رات قریبا 12 بجے مورخہ 30/31 اگست کی درمیانی رات گھر بیوی کوبتا کر گیاکہ وہ ماجد کے ھمراہ کھانا کھانےسیالکوٹی دروازےجا رھاھے رات کے تین بج گئے مگر عنصر گھر نہ لوٹا تشویش لاحق ھوئی میں اور میرابھائی لقمان۔ بھائی عنصر کی تلاش میں نکلے راستہ میں ھمیں سلمان بھی مل گیا جو ھم عنصر کی تلاش کرتے کرتےسیالکوٹی دروازہ سے تحصیل روڈ پہنچے رات کے 3.30 بج چکے تھے کہ ھم نے دیکھا مسمی عمر بٹ ولدجاوید بٹ سکنہ اصغر کالونی اور ماجد ولد اقبال میرے بھائی عنصر کو گھیراڈالے کھڑے ھیں جو دیکھتے ھی دیکھاتے عمر بٹ اور ماجد نے فائیر کیے جو میرابھائی زخمی ھو کر گر گیاھم نے ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی جو موقع سے دھمکیاں دیتے ھوے فرار ھو گیے قتل کیوجہ سابقہ لین دین کا تنازعہ تھا
مقدمہ درج تفیتش جاری ھے
———————
رپورٹ عبدالرحمن بھٹی سٹی بیورو چیف روزنامہ لاھور رنگ